۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024
حدیث روز

حوزہ / خداوندِ متعال نے حديث قدسى میں بندوں اور خدا کو ملانے والے راستوں میں سے ایک کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل حدیث کتاب "إقبال الأعمال" سے نقل کی گئی ہے۔ اس حدیث قدسی کا متن اس طرح ہے:

قال الله تبارک و تعالیٰ:

جَعَلتُ هذَا الشَّهرَ (رَجَبَ) حَبلاً بَيني و بَينَ عِبادي فَمَنِ اعتَصَمَ بِهِ وَصَلَ بِي

خداوندِ متعال نے حديث قدسى میں فرمایا:

میں نے ماہِ رجب کو اپنے اور اپنے بندوں کے درمیان رسی قرار دیا پس جو اسے پکڑے گا وہ مجھ تک پہنچ جائے گا۔

إقبال الأعمال، ج 3، ص 174

تبصرہ ارسال

You are replying to: .